ایمان فاطمہ نام رکھنا کیسا - Axtarish в Google
ایمان نام رکھنا کیسا ؟ ایمان نام رکھنا مناسب نہیں ہے کیونکہ اگر بچی کو پکارا جائے اور وہ موجود نہ ہو تو جواب میں کہا جائے گا ایمان نہیں ہےلہٰذا اس کی بجائے بچوں کے نام انبیائے کرام ،صحابہ کرام یا صالحین ِ امت اور بچیوں کے نام صحابیات یا صالحات امت کے ناموں پر رکھے جائیں۔
ایمان فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب. واضح رہے کہ (ایمان فاطمہ) دو ناموں کا مرکب ہے، ایک (ایمان) جس کا معنی ہے اعتماد، یقین اور تصدیق کرنا، دوسرا (فاطمہ)، ...
لڑکی کا نام ایمان فاطمہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب. لڑکی کا نام ایمان فاطمہ رکھنا جائز تو ہے، البتہ بہتر ہے کہ صرف "فاطمہ" نام رکھ لیا جائے۔
ایمان کے معنی تصدیق کے ہیں ،معنی تو اس کے درست ہیں ؛البتہ لڑکی کے نام کے اعتبار سے یہ نام مناسب نہیں ،بہتر ہے کہ آپ ایمان کے بجائے ”یمنیٰ“کردیں۔
جواب: چاروں نام درست ہیں، اس لیے ان میں سے جو نام آپ کو پسند ہو رکھ سکتے ہیں۔ واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔ مفتی: عبدالقیوم ہزاروی.
۲۔ ''ایمان فا طمہ'' اور ''فاطمہ زہرہ'' نام بھی رکھ سکتے ہیں، جبکہ ''فاطمہ حیات'' نام بھی مناسب ...
ایمان کے معنی تصدیق کے ہیں ،معنی تو اس کے درست ہیں ؛البتہ لڑکی کے نام کے اعتبار سے یہ نام مناسب نہیں ،بہتر ہے کہ آپ ایمان کے بجائے ”یمنیٰ“کردیں۔ واللہ ...
12 мар. 2015 г. · ایمان کا لغوی معنی ہے ''مان لینا ،تصدیق کرنا،اعتماد وبھروسہ کرنا تابعدار اور مطیع ہونا''اور ایمان فاطمہ کا معنی ہو گا ''فاطمہ رضی اللہ تعالی ...
ان میں سے ایمان نام رکھنا، نامناسب ہے کیونکہ بول چال میں اس طرح بولا جا سکتا ہے ایمان چلی گئی یا بیمار ہوگئی ۔ بریرہ نام رکھ سکتے ہیں بلکہ بہترہے کہ یہ نیک ...
Novbeti >

 -  - 
Axtarisha Qayit
Anarim.Az


Anarim.Az

Sayt Rehberliyi ile Elaqe

Saytdan Istifade Qaydalari

Anarim.Az 2004-2023