سدرہ المنتہی کا مطلب - Axtarish в Google
سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ کے اردو معانی
  • اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا
  • (مجازاً) ترقی کی آخری حد، معراج کمال
سدرۃ المنتہیٰ قرآن مقدس میں واقعہ معراج کے ذیل میں ایک مقام کا ذکر ہے۔ اسی کو اسلامی ادب میں سدرۃ المنتہیٰ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مفسرین قرآن نے سدرہ کو ...
قرآن کریم میں ''سدرۃ المنتہٰی'' استعمال ہوا ہے۔ ''سدرۃ'' کے معنی بیر کے ہیں اور ''منتہٰی''کے معنی انتہا ہونے کی جگہ کے ہیں۔ اس درخت کا یہ نام رکھنے کی وجہ ...
(1)فرشتے،شُہداء اور مُتّقی لوگوں کی اَرواح اس سے آگے نہیں جا سکتیں، اس لئے اسے سدرۃُ المنتہیٰ کہتے ہیں ۔ (2)زمین سے اوپر جانے والی چیزیں اور اوپر سے نیچے آنے والی ...
(1)…فرشتے،شُہداء اور مُتّقی لوگوں کی اَرواح اس سے آگے نہیں جا سکتیں اس لئے اسے سدرۃُ المنتہیٰ کہتے ہیں ۔ (2)…زمین ...
29 июн. 2021 г. · یہ سدرۃ المنتہیٰ کیا ہے!؟ * سدرہ: بیری کے درخت کو کہتے ہیں۔ * منتھیٰ: آخری سرے کو کہتے ہیں۔ یعنی وہ بیری کا درخت جو انتہائی سرے پہ یا ساتویں ...
8 июн. 2023 г. · بخاری اور مسلم میں سدرۃ المنتہا (ساتویں آسمان کا درخت) کے بارے میں یوں بیان کیا گیا ہے: اس کے پتے ہاتھیوں کے کانوں کی طرح اور اس کے پھل حجر کی ...
ایک اور روایت میں اسی سدرۃ المنتہی کے متعلق یہ آیا ہے کہ اس کے ہر پتہ پر فرشتہ کھڑا ہے جو اللہ تعالیٰ کی تسبیح میں مشغول ہے اور ایک روایت میں یوں ہے کہ ( اس کی ...
Novbeti >

 -  - 
Axtarisha Qayit
Anarim.Az


Anarim.Az

Sayt Rehberliyi ile Elaqe

Saytdan Istifade Qaydalari

Anarim.Az 2004-2023