اس سورت میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کو بشارت دی گئی تھی کہ عنقریب مکّہ مکرّمہ فتح ہونے والا ہے اور بہت سے قبائل اسلام قبول کریں گے۔ بعض آیتوں اور سورتوں کی ... |
شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ[1] وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ... |
مضمون: اس سورہ مبارکہ میں اسلام کی فتح و نصرت کی نوید ہے اور اس فتح و نصرت کا ثمر بھی مذکور ہے کہ لوگ فوج در فوج اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اس طرح اسلام کے ... |
1: اِس سے مراد مکہ مکرَّمہ کی فتح ہے، یعنی جب مکہ مکرَّمہ آپ کے ہاتھوں فتح ہوجائے۔ ... جب یہ سورت نازل ہوئی تو اس میں دی ہوئی خوشخبری کی وجہ سے بہت... |
جب اللہ کی مدد او ر فتح آئےاور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیںتو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بے ... |
... کی بجائے اپنے رب سے اپنی غلطیوں کی بخشش طلب کرے اور اس کا شکربجالائے۔ اس کی تفسیر میں علامہ ابن کثیر نے لکھا ہے کہ فتح مکہ کے بعد نبی کریم (ﷺ) نے آٹھ رکعات ... |
(1) اللہ کی مدد کا مطلب، اسلام اور مسلمانوں کا کفر اور کافروں پر غلبہ ہے، اور فتح سے مراد فتح مکہ ہے، جو نبی (صلى الله عليه وسلم) کا مولد ومسکن تھا، لیکن ... |
29 февр. 2024 г. · یہ سورت تین اہم پیشنگوئیوں اور غیبی اخبار پر مشتمل ہے: 1۔ فتح مکہ عظیم کامیابی اور اسلام کی آخری فتح کے عنوان سے؛ 2۔ مکہ اور مضافات کے لوگوں کا ... |
یہ قرآن (یعنی سورۂ نصر) کی تاویل تھی جو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمائی تھی حوالہ: بخاری، مسلم، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ، ابن جریر۔ حضرت ام سلمہ رَضی ... |
جب اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے مکہ فتح فرما دیا تو وہ فوج در فوج اسلام میں داخل ہو گئے۔ اس کے بعد دو سال نہیں گزرے تھے کہ سارا عرب مسلمان ... |
Novbeti > |
Axtarisha Qayit Anarim.Az Anarim.Az Sayt Rehberliyi ile Elaqe Saytdan Istifade Qaydalari Anarim.Az 2004-2023 |