فلق کا معنی - Axtarish в Google
[١] فلق کا لغوی مفہوم:۔ فَلَقٌ کے معنی پھٹنا اور الگ ہونا بھی ہے۔ اور پھاڑنا بھی۔ (فَالِقُ الْاِصْبَاحِ 96؀) 6-الانعام:96) بمعنی صبح کو پھاڑنے اور ظلمت سے الگ کرنے والا۔
فَلَق کے اردو معانی. اسم، مؤنث. ۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا . ۲. پھاڑنا ، دو ٹکڑے کرنا ، نمودار ...
اصلی الفاظ, معنیٰ. فَلْقُ [عام], [اسم] پھٹن، شگاف ( 2 ) دو حصوں میں بٹا ہوا کھجور وغیرہ کاتنا ہر ایک کو فلق کہتے ہیں ( 3 ) سر کے بالوں کی مانگ ج: فلوق ۔
تیسیر القرآن مفسر: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی سورۃ نمبر 113 الفلق آیت نمبر 1 تفسیر: 1 فلق کا لغوی مفہوم :۔ فَلَقٌ کے معنی پھٹنا اور الگ ہونا بھی ہے۔
الفلق (1:113) ” کہو ، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی “۔ فلق کے معانی میں سے ایک معنی صبح کا ہے اور ایک معنی ” مخلوق “ کا بھی ہے۔ بایں معنی کہ ہر وہ چیز جس ...
'فلق' کا وسیع مفہوم:'الْفَلَقِ' کا ترجمہ عام طور پر لوگوں نے صبح کیا ہے لیکن اس کے اصل معنی پھاڑنے کے ہیں۔ صبح چونکہ شب کے پردے کو چاک کر کے نمودار ہوتی ہے ...
اصلی الفاظ, معنیٰ. فَلْقُ [عام], [اسم] پھٹن، شگاف ( 2 ) دو حصوں میں بٹا ہوا کھجور وغیرہ کاتنا ہر ایک کو فلق کہتے ہیں ( 3 ) سر کے بالوں کی مانگ ج: فلوق ۔
آیت: 1 ... (1) فَلَقٌ کے راجح معنی صبح کے ہیں۔ صبح کی تخصیص اس لئے کی کہ جس طرح اللہ تعالیٰ رات کا اندھیرا ختم کرکے دن کی روشنی لا سکتا ہے، وہ اللہ اسی طرح خوف اور ...
سورۃ کا تعارف. سورۂ فَلق کا تعارف. مقامِ نزول: ایک قول یہ ہے کہ سورۂ فَلق ... فلق کے کئی معنی ہیں اور یہاں اس سے مراد ''صبح'' ہے،اور چونکہ اس سورت کی ...
Novbeti >

 -  - 
Axtarisha Qayit
Anarim.Az


Anarim.Az

Sayt Rehberliyi ile Elaqe

Saytdan Istifade Qaydalari

Anarim.Az 2004-2023