مرحا نام رکھنا کیسا - Axtarish в Google
مِرحہ(میم کے نیچے زیر اور راء ساکن) عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے:" خشک انگوروں کا ڈھیر۔" لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کا نام امہات المؤمنین و صحابیات و صالحات امت کے نام پر رکھا جائے کہ احادیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔
میں اپنی بھتیجی کا نام "مرحا" رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟ جواب. "مَرحا" عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے تلفظ کے دو طریقے ہیں:.
... نام رکھنا جائز تو ہوگا، لیکن چوں کہ غلط معنیٰ کا وہم برقرار رہے گا؛ اس لیے نہ رکھنا بہتر ہے۔ ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام انبیاء کرام علیہم ...
مِرحا کا مطلب تکبر ، اکڑ ، اِترانا بھی ہے ، لہٰذا غلط معنیٰ کا احتمال ہونے کی وجہ سے یہ نام نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں ۔ مکتبۃ المدینہ کی ...
سوال : میرے چاچو کی بیٹی ہوئی ہے اور وہ اس کا نام مرحا(میم کی نیچے زیر ہے) رکھنا چاہتے ہیں ۔گوگل پر اس کا مطلب اللہ کا نور بتا رہے ہیں ۔
22 сент. 2021 г. · جواب: "مَرحا" عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے تلفظ کے دو طریقے ہیں: 1۔ "مَرَ حا" را پر زبر کے ساتھ اس کا مطلب ہے "تکبر کرنا"۔ اس معنی کے اعتبار سے یہ ...
'مِرحا' عربی قواعد کے اعتبار سے کوئی لفظ نہیں ہے، بلکہ یہ 'مِرحہ' ہوسکتا ہے۔ عربی زبان میں مَرِحُ اسم ہے جس کا معنیٰ ہے غایت درجہ خوشی، مستی و شادمانی، اتراہٹ ...
میں نے اپنی بیٹی کا نام ”مرحا“ رکھا ہے، جس کے معنی ہے: ''اللہ کا نور''، کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟، اگر نہیں ہے تو راہ نمائی کیجیے کہ کس حدیث یا قرآن کی رو ...
”مَرحَا“ کے معنی تکبر کرنا، یہ لفظ نام کے لیے موزوں نہیں ہے۔ ”ایشل“ یہ لفظ لغت کی کتاب میں نہیں ملا۔ ازواجِ مطہرات اور نیک خواتین کے ...
”مرحی“ ایک معنی تو ہیں چکّی کا محور یعنی بیچ کا کھونٹا جس کے گرد چکّی گھومتی ہے، دوسرے معنی ہیں خوشی سے جھومنا پھولانا سمانا ، اترانا ، مٹکنا ۔ قرآن میں فرمایا ...
Novbeti >

 -  - 
Axtarisha Qayit
Anarim.Az


Anarim.Az

Sayt Rehberliyi ile Elaqe

Saytdan Istifade Qaydalari

Anarim.Az 2004-2023