مولانا الطاف حسین حالی کی شاعری کی خصوصیات - Axtarish в Google
'' حالی قدرت کی طرف سے شاعری کا مادہ لے کر پیدا ہوئے تھے۔ حسن و تناسب کی پرکھ، شدت احساس،درد دل کی نعمت، تخیل کی تیزی اور مشاہدے کی گہرائی وہ خصوصیات تھیں جو فطرت نے فیاضی کے ساتھ حالی کو و دیعت کی تھیں۔ بچپن ہی سے رنج و مصائب سے دوچار ہونے کے سبب دل میں سوز وگداز پیدا ہوگیا تھا۔
1 янв. 2019 г.
حالی کی عظمت یہ ہے کہ انھوں نے تہذیبی اور ادبی زوال کی ان کیفیتوں کو نہ صرف شدت سے محسوس کیا، انھوں نے اس کے اسباب کو بھی دریافت کرنے کی کوشش کی اور پھر نہایت ...
Tahir Khan. مقبولیت کم ہونے کے بجائے روز بروز پہلے سے زیادہ ہوئی ہے۔ حالی کا اسلوب رنگین ومقفیٰ ومسجع الفاظ کے بجائے سادہ لفظیات سے عبارت ہے۔وہ زبان کے اُس پہلو ...
2 февр. 2024 г. · خواجہ الطاف حسین حالی نےاردو ادب کو کئی طرح سے متاثر کیا۔ حالی نے نثر اور شاعری دونوں میدانوں میں اہم اضافہ کیا۔ حالی جتنے بڑے نثر نگار تھے ...
سن 1837 میں پیدا ہونے والے حالی صرف شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک فلسفی، سوانح نگار اور نقاد بھی تھے۔ ان کی شاعری اپنی فصاحت اور عمیق بصیرت کی وجہ سے اردو ادب کے ...
2 янв. 2024 г. · مولانا حالی نے شاعری کی زبان کو اس قدر سادہ کیا کہ وہ نثر سے مل گئی۔ ان کی چار نظمیں ''حب وطن''، ''برکھات''، ''نشاطِ امید'' اور ''مناظرہ رحم و ...
6 апр. 2014 г. · یوں تو مولانا الطاف حسین حالی کی شخصیت کئی لحاظ سے مطالعہ کے قابل ہے۔ آزاد او ر شبلی کی طرح وہ بیک وقت شاعر ، ادیب ، سوانح نگار اور نقاد ہیں۔
خواجہ الطاف حسین حالی اردو ادب کے پہلے ریفارمر اور بہت بڑے محسن ہیں۔وہ بیک وقت شاعر،نثر نگار،نقّاد صاحب طرز سوانح نگار اور مصلح قوم ہیں جنھوں نے ادبی اور معاشرتی ...
20 авг. 2021 г. · حالی غالب جیسے سخت جدت پسند شاعر کے شاگرد جبکہ سرسید کی اصلاحی تحریک سے وابستہ تھے۔ غالباً اسی بنا پر حالی نے غزل میں نیا رنگ اختیار کیا۔ اور ...
15 авг. 2019 г. · یہ تینوں چیزیں ان اشعار میں بدرجہ احسن پائی جاتی ہیں ۔اصلیت سادگی اور جوش جو کہ ملٹن کی تعریف کے مطابق شعر میں خصوصیات ہونی چاہئےں ، ان کے علاوہ ...
Некоторые результаты поиска могли быть удалены в соответствии с местным законодательством. Подробнее...
Novbeti >

 -  - 
Axtarisha Qayit
Anarim.Az


Anarim.Az

Sayt Rehberliyi ile Elaqe

Saytdan Istifade Qaydalari

Anarim.Az 2004-2023